بھارتی افواج کو ایک دن اپنے جنگی جرائم کا حساب ضرور دینا ہو گا: قمر زمان کائرہ

کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جن پر بھارت نے مظالم کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے میں ناکام رہا ہے، قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بھارتی قابض افواج کو ایک دن اپنے جنگی جرائم کا حساب ضرور دینا ہو گا، پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام اپنی کشمیری بیٹیوں اور بہنوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جن پر بھارت نے سفاکیت اور انسانیت سوز مظالم کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں

Next Post

نااہل حکمران ملک کی معیشت اور امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں: چوہدری پرویز الٰہی

Mon Feb 27 , 2023
تحریک انصاف نے عوام کو شعور دے دیا، وہ بیدار ہو چکے ہیں،کسی جھانسہ میں نہیں آئیں گے حقیقی آزادی اور ترقی کے لیے عمران کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری […]