سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے سرینگر اور اسلام آباد اضلاع میں مزید چار کشمیریوں کے مکانات ضبط کرلئے ہیں۔نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے جھوٹے مقدمات کے سلسلے میں سرینگر کے علاقے برتھانہ قمرواری میں تین اور اسلام آباد کے علاقے سنگم میں ایک مکان کو ضبط کیاہے۔
Next Post
تنازعہ کشمیر حصول اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ لاکھوں کشمیریوں کی آزادی کا مسئلہ ہے: شیخ متین
Mon Feb 27 , 2023
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہاہے کہ تنازعہ کشمیر حصول اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ غیر قانونی بھارتی تسلط سے لاکھوں کشمیریوں کی آزادی کا مسئلہ ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے جنرل سیکریٹری شیخ عبد المتین نے […]
