کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مرکزی جمعیت اہلحدیث کا عام انتخابات پارٹی نشان پر لڑنے کا فیصلہ

مرکزی امیر ساجد میر نے منظوری دیدی،امیدواروں سے درخواستیں طلب
کراچی (پی پی آئی)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے آئندہ قومی اور صوبا ئی انتخابات پارٹی کے انتخابی نشان پر لڑنے کا اعلان کیا ہے۔مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے ملک بھر سے پارٹی امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق سیاسی امور کی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ ملک بھر میں مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کو سیاسی طور پر منظم کیا جائے گا، رابطہ عوام مہم چلائی جائی گی۔اہل حدیث ووٹرز کو بیدار کریں گے۔