متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں آم کی فی ہیکٹرپیداوار عالمی اوسط سے زیادہ پیداوار کے لحاظ سے پنجاب پہلے اور سندھ دوسرے نمبر پر

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں آم کی فی ہیکٹراوسط پیداوار عالمی اوسط سے زیادہ ہے، پاکستان میں آم کا کل رقبہ تقریبا 169ہزار ہیکٹر ہے جس کی پیداوار 1.7 ملین ٹن ہے جبکہ عالمی پیداوار5.7 ملین ہیکٹرسے 48ملین ٹن ہے۔پی پی آئی کے مطابق پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ رقبہ پنجاب میں (77فیصد) اور سندھ میں (23فیصد)میں ہے۔