پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ پولیس کے چار ڈی ایس پیز کے اگلے عہدے پر ترقی

کراچی (پی پی آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سنٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ سادہ تقریب میں اگلے عہدے پر ترقی پانیوالے ڈی ایس پی مشتاق احمد عباسی،ڈی ایس پی آصف علی جاکھرانی، ڈی ایس پی محمد اشرف راجپوت اور ڈی ایس پی فدا حسین سولنگی کو ایس پی کے رینک لگائے۔