لاہورمیں 15روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم شروع،ہسپتالوں میں کاؤنٹرز قائم

لاہور(پی پی آئی) لاہورمیں ہر بچہ ہوگا بیماریوں سے محفوظ“ کے عنوان سے 15روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم شروع ”کی گئی ہے اس دوران ڈھائی لاکھ بچوں کو 13مارچ تک نمونیا، کالی کھانسی، خسرہ، پولیو، خناق، یرقان، روٹا وائرس، تشنج، گردن توڑ بخار سمیت کل 10بیماریوں کیخلاف حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق ساڑھے چار سو سے زائد پک سائٹس ہونگی،تمام ہسپتالوں میں کاؤنٹرز قائم کر دئیے گئے۔

Next Post

ڈھائی سال کی کنارہ کشی کے بعد حمزہ عباسی کی شوبز میں واپسی

Tue Feb 28 , 2023
کراچی (پی پی آئی)ڈھائی سال قبل شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے جلد ہی ریلیز ہونے والے اپنے نئے ڈرامے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کردیا۔پی پی آئی کے مطابق حمزہ علی عباسی نے اگست 2020 میں مختلف وجوہات کی بنا پر شوبز سے طویل عرصے تک […]