مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مذاکرات سے قبل بجلی بلوں کی وصولیاں کے عمل، سیلزٹیکس میں اضافے اور مانٹری پالیسی میں اضافے کے اعلان کی شرائط سامے آئی ہیں۔ذرائع نے کہا کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی کرنا ہوگا ساتھ ہی مانٹری پالیسی میں اضافے کا بھی اعلان کرنا ہوگا۔مزید کہا کہ شرح سود مہنگائی کے تناسب سے مقررکرنے پر بھی اتفاق کرنا پڑی گی اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16مارچ کی بجائے 2 مارچ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں اضافے کا جائزہ لے گی اور کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا جائے گا۔