روپے کی بے قدری، انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی(پی پی آ ئی) ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان بھر لی، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔3 روپے اضافے کے بعد انٹر بینک میں 1 ڈالر 265 روپے کا ہوگیا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے پر برقرار ہے۔

Next Post

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے،: اسد قیصر

Wed Mar 1 , 2023
آئین کی بالادستی کیلئے 90 دن میں الیکشن کروانا ضروری ہے اسلام آباد (پی پی آ ئی) سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنمااور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج آئین اور پارلیمانی جمہوریت کی فتح ہوئی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسد قیصر نے کہا […]