بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن صدر مملکت سے ہر صورت مشاورت کا پابند ہے: فرخ حبیب

سپریم کورٹ نے آئین کی بالادستی قائم کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
اسلام آباد (پی پی آ ئی) سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن صدر مملکت سے ہر صورت مشاورت کا پابند ہے اور صدر مملکت پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں گے جو کہ 90 روز سے زیادہ نہیں ہوگا، مسلم لیگ (ن) والو اب بھاگنا نہیں میدان میں آؤ اور مقابلہ کرو، سپریم کورٹ نے آئین کی بالادستی قائم کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں۔