بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑگئی ہے: شیخ رشید کا دعویٰ

مہنگا ئی 50فیصدبڑھ گئی اورڈالربھی275روپے کا ہوگیا ہے
را ولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشیدنے ایک پھر دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑگئی ہے فضل الرحمان کافرنٹ مین گورنر کے پی کے صدرکے پاس کیاپیغام لایاوہ جلد عوام کو بتاؤں گا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سابق ویزر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آسیب زدہ سائے ملک میں چھاجانیکاخطرہ ہے،مہنگائی50فیصدبڑھ گئی اورڈالربھی275روپیکاہوگیا
کہا ہے کہ ملک میں مہنگا ئی 50فیصدبڑھ گئی اورڈالربھی275روپے کا ہوگیا ہے،جمعے کو 3بجے لال حویلی پریس کانفرنس کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ 90دن میں ملک میں الیکشن کرانے کا حکم 3 ججوں کانہیں ساری سپریم کورٹ اورپاکستان کی عزت وقارکامسئلہ ہے جسے سارے جمہوریت دشمن ڈاکوداؤپرلگاناچاہتے ہیں، جن2قابل احترام ججوں نے کیس سناہی نہیں اْنکوفیصلے میں کیسے دکھیلا جاسکتاہے، اس پر سب جج متفق ہیں کہ90دن میں الیکشن ہوں گے اورالیکشن کمیشن اس کو یقینی بنائیگانگران حکومت90دن کیلئے ہے۔