پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حریم شاہ کی نامناسب ویڈیو انٹر نیٹ پر لیک ہو گئی

کراچی (پی پی آئی) سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو ز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی انتہائی نامناسب ویڈیو انٹر نیٹ پر لیک ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی ماضی میں کئی ایسی ویڈیو ز آئیں جن کے باعث وہ صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی تھیں تاہم پچھلے کچھ عرصہ ان کی متنازع شہرت ماند سی پڑگئی تھی تاہم اب اچانک سے ان کی ویڈیو نے صارفین کے ذہنوں میں سوال کھڑے کر دیئے ہیں، جن کا اظہا ر وہ سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نامناسب ویڈیو سے یہ اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ یہ ویڈیو ان کی مرضی سے بنائی گئی تاہم اب یہ سامنے نہیں آ سکا یہ کس نے کیوں لیک کی ہے، ویڈیو میں حریم شاہ غسل خانے میں غسل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ باتھ روم کا دروازہ کھلا ہے اور ایک شخص موبائل اندر لے جاتے ہوئے ان کی ویڈیو بناتاہے جبکہ حریم شاہ بخوبی جانتی ہیں کہ ان کی ویڈیو بنائی جارہی ہے۔حریم شاہ کے تقریباً تین کلپ مختلف دورانیے کے سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں اور اب تک سوشل میڈیا سٹار کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آ سکا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حریم شاہ کی نامناسب ویڈیو وائرل ہونے پر ایک صارف کا کہناتھا کہ ”جو بھی ہے ان کا نجی معاملہ ہے کوئی قومی مسئلہ نہیں، مہربانی کر کے ویڈیوز شیئر نہ کریں آپ کو ایک دن اللہ کو بھی جواب دینا ہے، اصل میں حریم شاہ کا حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے استعمال کیا گیاہے، جو ہمارے سسٹم نے پیدا کیئے ہیں۔“