کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے 16 مارچ کو طے شدہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کاہنگامی اجلاس قبل از وقت 2 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس حوالے سے ا سٹیٹ بینک نے ٹویٹ بھی کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے، پالیسی ریٹ میں بھی اضافہ کا امکان ہے۔
Next Post
سردار ظہور اقبال کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات
Wed Mar 1 , 2023
لاہور(پی پی آئی)فرانس بزنس فورم کے چیئرمین سردار ظہور اقبال نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی معیشت کے علاوہ اوور سیز پاکستانیوں کو پنجاب میں درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے […]
