ہاکس بے روڈ پرٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق،3زخمی

کراچی(پی پی آئی)ہاکس بے روڈ پرمشرف کالونی موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 45سالہ لال محمد جاں بحق،20سالہ کاشف ولد گْل شیر،21سالہ مبین اور28سالہ اعجاز ولد گْل شیرزخمی ہوگئے۔جاں بحق وزخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Next Post

واسا کانادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

Wed Mar 1 , 2023
لاہور(پی پی آئی)واسا نادہندگان کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کا حکم دیدیا گیا،ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد واسا ہیڈ آفس لاہور میں ہوا۔اس اجلاس میں عزیز بھٹی، واہگہ ٹاؤن کے ریونیو اور آپریشن ونگ کے افسران شریک ہوئے۔ایم ڈی واسا غفران احمد نے […]