کراچی(پی پی آئی) شمالی علاقوں کی خواتین کی مصنوعات کی حوصلہ افزائی اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے ٹڈیپ کی جانب سے کراچی میں جلدمیں نمائش منعقد ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق نمائش میں چترال، کالاش، سوات، ڈیرہ اسماعیل خان، ہزارہ ڈویڑن، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر، اٹک، جہلم، چکوال، راولپنڈی اور اسلام آباد سے دستکارخواتین کی بڑی تعداد شرکت کریگی۔
Next Post
پاکستان زرعی مصنوعات برآمدکرنے کی استعداد رکھتا ہے:احسن اقبال
Wed Mar 1 , 2023
سکھر(پی پی آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی زرعی پیداوار کو نئے مواقع ور آنے والے خطرات سے ہم آہنگ کرنا ہوگا،زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیج استعمال کرنا ہونگے۔ ایک کسان وفد سے ملاقات میں ان کا کہنا تھاکہ نجی سیکٹر کی […]