بلاول بھٹو 8 مارچ کو نیویارک میں او آئی سی کانفرنس کی صدارت کریں گے: دفترخارجہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو 8 مارچ کو نیویارک میں او آئی سی کانفرنس کی صدارت کریں گے، مسلم ممالک میں خواتین کے حوالے سے یہ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، 10 مارچ کو بلاول بھٹو اسلامو فوبیا کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتا رہے گا۔

Next Post

پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدرترین سانحہ ہے: حماد اظہر

Thu Mar 2 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما حماد اظہر نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اعداود و شمار کے ساتھ ثابت کیا جا سکتا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدرترین سانحہ ہے۔ اپنی ٹو یٹ میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کو تاریخ میں 2 جنگیں، سیلاب، زلزلہ، […]