اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما حماد اظہر نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اعداود و شمار کے ساتھ ثابت کیا جا سکتا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدرترین سانحہ ہے۔ اپنی ٹو یٹ میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کو تاریخ میں 2 جنگیں، سیلاب، زلزلہ، معاشی پابندیاں اور ایک وبا کا سامنا کرنا پڑا۔ پھر بھی پی ڈی ایم کی آفت سب سے نقصان دہ ثابت ہوئی۔
Next Post
ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے شبیر شاہ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش
Thu Mar 2 , 2023
سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ اور دیگر حریت رہنماؤں کی مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں مسلسل غیر قانونی نظربندی پر شدید تشویش کا […]
