لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ذرا ئع کے مطابق درخواست پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی،درخواست میں پنجاب حکومت، پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا کہ زلفی بخاری نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دی، انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہے۔
Next Post
سعودی عرب،خود کو بینک کا عملہ بتاکر لوگوں کو لوٹنے والے 13 پاکستانی گرفتار
Thu Mar 2 , 2023
ریاض(پی پی آ ئی) سعودی عرب میں بینک فراڈ کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 28 موبائل فونز اور سمز برآمد کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔سعودی شہر دمام میں مقیم 13 پاکستانیوں کا گروہ لوگوں کو بینک کا عملہ بتا کر ان […]