لاہور(پی پی آئی) تحریک لبیک پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف تحریک کے دوسرے مرحلے کے لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔ امیرحافظ سعد حسین رضوی کا کہنا ہے کہ 3 مارچ بعد از نمازِ جمعہ ملک بھر کے ضلعی پریس کلبوں کے باہر احتجاجی مظاہرے ہونگے، پوری قوم سے مظاہروں میں شرکت کی اپیل ہے۔
Next Post
کراچی میں 4 اور اندرون سندھ3 فلور ملز سربمہر
Thu Mar 2 , 2023
کراچی (پی پی آئی)محکمہ خوراک نے کراچی میں چار اور اندرون سندھ تین فلور ملز کو سیل کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق فلور مل مالکان کا کہنا ہے کہ گندم کا پورا کوٹہ دئیے بغیرسرکاری ریٹ پر آٹا فروخت کرنے کا کہا جارہا ہے، جو بلیک میلنگ ہے۔
