وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات میں ملکی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،ملاقات میں قومی سلامتی اور مسلح افواج سے متعلق امور بھی زیربحث آئے۔

Next Post

فرحت شہزادی کے ریڈ وارنٹ کیلئے ایف آئی اے کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

Thu Mar 2 , 2023
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی (جنہیں فرح خان یا فرح گوگی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کو وطن واپس لانے کے لیے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی کے خلاف اینٹی […]