سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ گورنمنٹ پریس میں میوزیم قائم، میں 1843ء سے آج تک کا ریکارڈ محفوظ

کراچی (پی پی آئی)سندھ گورنمنٹ پرنٹنگ پریس میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پرنٹنگ میوزیم اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے،پی پی آئی کے مطابق اس میوزیم میں قیام پاکستان سے پہلے کی پرنٹنگ مختلف مراحل سے گزر کر آج کی جدید اور ماڈرن پرنٹنگ تک کی مختلف ادوار کی مشینری اور ریکار ڈکو محفوظ ہے جسے میوزیم کیا جا رہا ہے،کنٹرولر فہیم قریشی کے مطابق 175 سال کی پرنٹنگ تاریخ پاکستان میں پہلی بار ایک جگہ سندھ گورنمنٹ پریس کی بلڈنگ میں قائم میوزیم میں محفوظ کی جا رہی ہے