کراچی بندرگاہ پر کنٹینرزذخیرہ کرنے کی جگہ ختم،ملک بھر میں سینکڑوں صنعتی یونٹس بند

کراچی (پی پی آئی) مختلف بین الاقوامی شپنگ ایجنسیوں کے ہزاروں کنٹینرز دسمبر سے کراچی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ہیں،کنٹینرز کی وجہ سے درآمد شدہ خام مال دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں سینکڑوں صنعتی یونٹس بند ہو گئے ہیں، پی پی آئی کے مطابق ٹرمینل آپریٹرز کو بھی آمدنی میں نمایاں کمی کا سامنا ہے،بندرگاہ پر ذخیرہ کرنے کی جگہ ختم ہو گئی ہے۔

Next Post

گوادر پورٹ کے ذریعے روسی گندم کی درآمد شروع

Fri Mar 3 , 2023
50ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر ایم وی لیلا چنا پہنچ گیا گوادر/کراچی (پی پی آئی) گوادر پورٹ کے ذریعے روسی گندم کی درآمد شروع ہو گئی ہے، 50,000 میٹرک ٹن گندم سے لد ا پہلا بلک کیریئر ایم وی لیلا چناعلی الصبح گوادر پورٹ پر پہنچ گیا۔ 9بحری جہازوں […]