عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدالتی احکامات پر برنس روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ

کراچی (پی پی آئی)عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوے بلدیہ جنوبی نے برنس روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔پی پی آئی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ مدیحہ ناریجو، ڈائریکٹر ڈی ایم سی ساؤتھ آغا خلیق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی ایم سی ساؤتھ شاہنواز ایس ایچ او آرام باغ عتیق آفریدی اور بلدیہ جنوبی کی انسدادِ تجاوزات ٹیم 100 سے زائد کیبن اور پتھارے ضبط کرلئے۔