Next Post

جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار تکمیل صحیح بخاری شریف کی تقریب آج ہوگی

Fri Mar 3 , 2023
کراچی (پی پی آئی)جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجربازار میں تکمیل صحیح بخاری شریف ہفتہ 4مارچ کو بعد نماز عصر منعقد ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق درس حدیث ممتاز عالم دین مولانامسعود عالم دیں گے اور فارغ التحصیل طلبا کی دستاربندی کی جائے گی