حضرت شاہ یقیق کے عرس مقدس کی تیاریاں جاری

شاہ یقیق(پی پی آئی)حضرت شاہ یقیق کے عرس مقدس کی تیاریاں جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر سجاول امتیاز علی ابڑو کی زیر صدارت اجلاس میں سالانہ عرس میں سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر امتیاز علی ابڑونے افسران کو ہدایت کی کہ عرس مبارک کے موقع پر سیکیورٹی و دیگ تمام انتظامات کو جلد حتمی شکل دی جائے تاکہ زائرین کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا نہ پڑے۔

Next Post

جامعہ عثمان بن عفان ؓ میں تقریب تکمیل بخاری آج منعقد ہوگی

Sat Mar 4 , 2023
کراچی (پی پی آئی) جامعہ عثمان بن عفان ؓ و محمدی مسجد قصبہ موڑ بنارس میں اتوار5مارچ کو بعد ا ز نمازِ عصر تا عشاء تکمیل صحیح البخاری، تقریب تقسیم اسناد و ِ انعامات منعقد ہورگی، اجتماع سے مولانا عبدالعزیز نورستانی، مولانا عبدالحنان سامرودی،ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی،مفتی علی ربانی خطاب کریں گے۔