شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف نے عمران خان کی تقریر پر پابندی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(پی پی آئی)تحریک انصاف نے عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی لگا کرحکومت نے حق کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے، حکومتی اقدام مکمل طور پر غیرآئینی ہے امید ہے کہ عدالت اس فیصلے کو کالعدم قرار دے گی۔ واضح رہے کہ الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے عمران خان کو ٹی وی پر دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ ٹی وی چینلز عمران خان کی تقاریر نہ تو براہ راست چلا سکیں گے۔