ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایبٹ آباد میں 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی،ا فسوسناک وجہ بھی سامنے آ گئی

ایبٹ آباد (پی پی آئی)ایبٹ آباد میں 17 سالہ نوجوان آئی فون خرید کر نہ دینے پر مایوس ہو کر خودکشی کر لی۔پی پی آئی کے مطابق ایبٹ آباد کا 17 سالہ نوجوان مسلسل اپنی ماں کو آئی فون خرید کر دینے کیلئے کہتا رہا اور وہ انکار کرتی رہی تاہم نوجوان نے مایوس ہو کر انتہائی قدم اٹھا لیا۔