مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران 2کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے منگل کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو مجاہد تنظیموں کا کارکن قراردیکر گرفتار کر لیاہے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق نوجوانوں کو بھارتی فوج، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور بھارتی پولیس کی طرف سے ضلع کے گاؤں مونچھ کھڈ کنزر میں ایک نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کئے گئے نوجوانوں کی شناخت خورشید احمد خان اور ریاض احمد خان کے طورپر ہوئی ہے جو زندپال کنزر کے رہائشی ہیں۔واضح ر ہے کہ بھارتی فوجی ایک مذموم منصوبے کے تحت کشمیری نوجوانوں کو مجاہد تنظیموں کا کارکن قراردیکرگرفتار کرنے کے بعد انہیں بعدازاں جعلی مقابلوں میں قتل کر دیتے ہیں۔