جماعت اسلامی کے تحت8سندھ زراعت کانفرنس آج منعقد ہوگی

حیدرآباد (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے تحت 8 مارچ کوحیدرآباد کے ہوٹل میں سندھ زراعت کانفرنس منعقد ہو گی،جس کی صدارت مرکزی نائب امیرلیاقت بلوچ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق کانفرنس میں سندھ کی زرعی صورتحا ل مسائل اور اس کے حل کے لیے کاشتکار و زرعی ماہرین سفارشات مرتب کریں گے۔

Next Post

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں کشمیری خواتین شہید اور لاتعداد کی عصمت دری

Tue Mar 7 , 2023
بھارتی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 22ہزار957 خواتین بیوہ ہوئیں ہزاروں نے بیٹوں، شوہروں، والدین، بھائیوں کو کھودیا یوم خواتین پررپورٹ سری نگر (پی پی آئی) عالمی یوم خواتین کے موقع پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں کشمیری خواتین کو مسلسل مظالم، مشکلات اور […]