گرفتاری سے خوفزدہ عمران نے جھوٹ بولا کہ وہ گھر پہ نہیں:شازیہ مری

پی ٹی آئی والے نیلسن منڈیلا کہتے نہیں تھکتے وہ بزدل نکلا، عدالت نوٹس لے
کراچی (پی پی آئی)وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ عمران خان پوری قوم کیلئے الگ اور اپنے لئے الگ قانون اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، عدالتی اور پولیس کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے اور جھوٹ بولنے پر عدالت سخت سے نوٹس لے۔وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ گرفتاری سے خوفزدہ عمران نے جھوٹ بولا کہ وہ گھر پہ نہیں،حالانکہ اس کے کارکن اسے نیلسن منڈیلہ کہتے ہیں

Next Post

عمران کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست خارج

Tue Mar 7 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست خارج کردی۔پی پی آئی کے مطابق وکیل نے کہاکہ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے روک رکھا ہے، چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ ہائیکورٹ نے حتمی فیصلے سے روکا ہے، سماعت سے نہیں۔درخواست گزار […]