ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ خط میں وزیراعظم کو فنڈز کی فراہمی کیلئے کہا جائے گا،خط میں دونوں صوبوں میں سکیورٹی اقدامات کا بھی کہا جائے گا، ذرائع کاکہناہے کہ خط لکھنے کا فیصلہ وزارت خزانہ اور داخلہ کے عدم تعاون پر کیاگیا،وزیراعظم کو خط سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بھجوایا جائے گا۔