یومیہ سینکڑوں معمولی اور شدید زخمی چھوٹے بڑے اسپتالوں اور نجی کلینکوں میں منتقل
کراچی (پی پی آئی) کراچی میں ٹریفک حادثات کا سب سے زیادہ حادثات موٹر سائیکل سوار ہو رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے چھوٹے بڑے اسپتالوں اور نجی کلینکوں میں یومیہ چار سے پانچ سو معمولی اور شدید زخمی موٹرسائیکل سوار بغرض علاج لائے جاتے ہیں ۔شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹروں اور نیم طبی عملہ کا کہنا ہے کہ ان میں سے بیشتر ہے کہ موٹر سائیکل سوار اپنی حفاظت کے لیے دوران سفربیک ویو مرر اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنالیں درجنوں قیمتی جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔