‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چارسدہ میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ پولیس نے دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق چارسدہ کے علاقے شب قدر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد،دستی بم اور مارٹر گولے برآمد ہوئے ہیں، جو کہ دہشت گردی کی کارروائی میں استعمال ہونے تھے۔2 دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ اس سے قبل بھی تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث رہ چکے ہیں۔