‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

لطیف یونیورسٹی خیر پور کا ریکارڈ چیک ، 1200 سے زائد ایل ایل بی کی ڈگریاں مشکوک قرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں معمولی کمی

پاکستان تحریک انصاف کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد ، بلوچستان کی صورتحال پر گفتگو

آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلے میں ن لیگ کا اجلاس منعقد ، 27 جولائی کو کامیابی کا دعویٰ

آئی جی سندھ کا دورہ بن قاسم ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایک ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.5 ارب ڈالر اضافہ ہوا: جمیل احمد

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے: گورنر اسٹیٹ بینک
اسلام آ باد(پی پی آئی) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے آئی ایم ایف سے جلد اسٹاف لیول معاہدے کی نوید سنادی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف سے جلد اسٹاف لیول معاہدے کی نوید سنا دی۔جمیل احمد نے بتایا کہ ہم آئی ایم ایف سے معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، معاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ایک ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.5 ارب ڈالر اضافہ ہوا، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، رواں سال 30 جون تک زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا۔