مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

داؤد یونیورسٹی سے 42 سے زائد ملازمین فارغ

کراچی(پی پی آئی)داؤد یونیورسٹی سے 42 سے زائد ملازمین فارغ کئے گئے ہیں یہ ملازمین ڈیلی ویجز پر تعینات تھے اور انہیں ماضی میں تعینات کیا گیا تھا۔ زیادہ تر ملازمین کا تعلق نچلے گریڈ سے ہے تاہم نکالے جانے والوں میں 9 ریسرچ ایسوسی ایٹس بھی شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بتایا جاتاہے کہ سابق دور میں زیادہ ملازمین بھرتی کرلیئے گئے تھے جس کی وجہ سے یونیورسٹی مالی مسائل کا شکار تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ ڈیلی ویجز ملازمین کے بعد کنٹریکٹ پر تعینات ملازمین کو بھی بتدریج فارغ کردیا جائے گا تاہم اس کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ جس ملازم کا کنٹریکٹ پورا ہوگا اسے نیا کنٹریکٹ نہیں دیا جائے گا۔