سابق ا سکواش چیمپئن جان شیر خان کے علاج کیلئے ایک کروڑ کی گرانٹ منظور

اسلام آباد (پی پی آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سابق سکواش چیمپئن جان شیر خان کے علاج کیلئے ایک کروڑروپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کا اجلاس ہوا،ای سی سی نے سابق اسکواش چیمپئن جان شیر خان کے علاج کیلئے ایک کروڑروپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی۔

Next Post

جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہیے:مریم نواز کا مطالبہ

Wed Mar 8 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے ایک انٹرویو میں جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کر دیا۔ویب انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہیے، انہوں نے اس کی دلیل میں کہا کہ فیض […]