‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قائداعظم یونیورسٹی میں تصادم، 79 طلبا بے دخل

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے درمیان تصادم کے معاملے پر انتظامیہ نے 79 طلبا کو جامعہ سے نکال دیا ہے اور ان کی ڈگریاں منسوخ کر دی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ ہفتے قائداعظم یونیورسٹی میں پشتون اور بلوچ کونسلز میں تصادم کے بعد جامعہ کوتاحکم ثانی بند کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد اب انتظامیہ نے تادیبی کارروائی کرتے ہوئے جھگڑے میں ملوث 79 طلبا کو یونیورسٹی سے نکالتے ہوئے ان کی ڈگریاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔