عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی فارن ایجنٹ بھی ہے اور گھڑی چور بھی ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ کی رہنما اور وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران نیازی فارن ایجنٹ بھی ہے اور گھڑی چور بھی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں ر وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی واپسی کا ذمہ دار فارن فنڈد گھڑی چور سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پھر عدالت نہ آتے”عدلیہ سے بچو“تحریک پر سکیورٹی مسئلہ نہیں ہوتا، عدالت بلائے تو بیماری، معذوری اور بزرگی کا بہانہ بنا کر عدالت نہیں اتے۔ انہوں نے کہا کہ وڈیو لنک گیدڑ تلاشی نہیں دے گا کیونکہ وہ فارن ایجنٹ بھی ہے اور گھڑی چور بھی۔