اسلام آ باد(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ ریلیز کرنے کی اجازت دے دی۔ اپنی ٹو ئٹر پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ”کابینہ نے توشہ خانہ کا ریکارڈ ریلیز کرنے کی اجازت دے دی یہ ریکارڈ انشااللہ بہت جلد کابینہ ڈویڑن کی ویب سائٹ پہ پوسٹ کر دیا جائے گا“۔
Next Post
عمران نیازی کی ہر نام نہاد تحریک کا مقصد ان کی ذات تک ہی محدود ہے: پیپلزپا رٹی
Thu Mar 9 , 2023
عمران نیازی نے عدلیہ بچاؤ نہیں ’عدلیہ مجھے بچاؤ‘تحریک کا اعلان کیا ہے: شیری رحمان اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے عدلیہ بچاؤ نہیں ’عدلیہ مجھے بچاؤ‘تحریک کا اعلان کیا […]
