شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وزیرخارجہ کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: دفترخارجہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی شرکت کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، فیصلہ ہوتے ہی آگاہ کریں گے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

Next Post

پہلا گیدڑ دیکھا ہے جس نے اپنے کارکنوں کو ڈھالا بنایا ہے: مریم نواز

Thu Mar 9 , 2023
اپنے بچے آرام سے لندن میں ہیں قوم کے بچوں کو سامنے کیا ہوا ہے: مریم نواز لاہور(پی پی آ ئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ پہلا گیدڑ دیکھا ہے جس نے کارکنوں کو ڈھالا […]