اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (پی پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 78 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔پی پی آئی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی 78 پیسے اضافے سے 279 روپے 90 پیسے پر فروخت ہوئی۔