اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں دودن سیاسلام آباد میں ہوں۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ اسلام آباد میں عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے پٹیشن دائر کررہے تھے۔فواد چوہدری کا کہنا ہیکہ حالت یہ ہے کہ مجھ پرلاہورمیں توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کا پرچہ کٹ گیا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہیکہ اندازہ لگائیں کیسے کیسے لوگ محسن نقوی نے لاہور میں لگائے ہیں۔
Next Post
آئل مارکیٹنگ کمپنیزایڈوائرزی کونسل نے
Thu Mar 9 , 2023
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا کراچی(پی پی آئی)آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل (او ایم سی اے سی) نے حکومت کو خط لکھا ہے جس میں شرح سود میں اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات کا […]