ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع

سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آبادسائیٹ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، مسلح ملزم زخمی حالت میں گرفتار

حیدرآباد (پی پی آئی)حیدر آبادسائیٹ پولیس نے ایک مقابلہ کے بعدایک مسلح اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا۔پی پی آئی کے مطابق سی آئی اے پولیس کی نشاندہی پر سائیٹ پولیس کا دوران چیکنگ ٹنڈو محمد خان روڈ نزد زیل پاک ریلوے اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان کیساتھ مقابلہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ملزم قربان چانگ زخمی حالت میں اسلحہ اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار ہوا جبکہ ملزم کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا