فیفا ورلڈ کپ 2014کی ٹرافی مصر پہنچ گئی

قاہرہ: آئندہ برس برازیل میںہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2014کی ٹرافی مصر میں پہنچ گئی ۔ فٹ بال شائقین کی بڑی تعداد نے ٹرافی دیکھنے کے لئے اہرام مصر کا رخ کیا۔مصر میں اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد ٹرافی تیونس روانہ ہوجائے گی ۔فیفا ورلڈکپ ٹرافی ٍ267دنوں میں دنیا کے مختلف ممالک کا سفر کرکے برازیل پہنچے گی ۔

Next Post

انجری کے شکارفاسٹ بولر محمد عرفان کی وطن واپسی

Tue Nov 19 , 2013
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان دبئی میں منعقدہ جنوبی افریقا کے خلاف کرکٹ سیریز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ محمد عرفان ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز 622کے ذریعے لاہور پہنچے ۔ محمد عرفان دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20میچ میں بولنگ کرواتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کی […]