لانڈھی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک،3 شدید زخمی

کراچی (پی پی آئی) لانڈھی نمبر 04 نیوی وال کے قریب پولیس سے مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک اورتین شدید زخمی ہو گئے۔چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک و زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کوایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت ساجد رحمان ولد عبدالرحمٰن عمر32سال جبکہ زخمیوں کی خلیل اللہ ولد گْل دیر احمد عمر18سال، بلال ولد شہروز عمر25سال، ولی رحمان ولد علی رحمان عمر20سال کے طور پر ہوئی ہے۔

Next Post

”مجھے نانی کہنے والا نوازشریف کی عمر کا ہے، اچھے فیصلے کیے ہوتے تو آج نانا دادا ہوتا“: مریم نواز

Thu Mar 9 , 2023
لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ مجھے نانی کہنے والا نوازشریف کی عمرکاہے، اچھے فیصلے کیے ہوتے تو آج نانا دادا ہوتا۔ ، آپ بیٹی کے مجرم ہیں، بیٹی کا نام نہیں لے سکتے، عمرا ن خان نے اپنی بیٹی کے بارے میں […]