سیالکوٹ میں خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کی پہلی نمائش کل ہوگی

سیالکوٹ(پی پی آئی) سیالکوٹ میں خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کی پہلی نمائش 11مارچ کو ہوگی. پی آئی کے مطابق ویمن چیمبرکی صدر مریم نعمان نے کہا کہ نمائش میں سیالکوٹ کی کایٹج انڈسٹری سے وابستہ خواتین کی تیار کردہ لیدر، ٹیکسٹائل، جیولری، کڑھائی والے ملبوسات،ایکسپورٹ پراڈکٹس اور ہاتھوں سے بنی ہوئی گھریلو استعمال کی اشیاء بھی رکھی جائیں گی۔

Next Post

لانڈھی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک،3 شدید زخمی

Thu Mar 9 , 2023
کراچی (پی پی آئی) لانڈھی نمبر 04 نیوی وال کے قریب پولیس سے مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک اورتین شدید زخمی ہو گئے۔چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک و زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کوایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت ساجد رحمان ولد عبدالرحمٰن عمر32سال جبکہ زخمیوں کی خلیل اللہ ولد گْل […]