مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرکٹ بیٹ کی صنعت سے وابستہ لوگوں کا کاروبار متاثر

 سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر   میں تیار ہونے والے کرکٹ بیٹ کے لیے بید کے درخت کی لکڑی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ بید کی لکڑی ناپید ہوتی جا رہی ہے اور اس سے نہ صرف ان خاص بلوں کی پیداوار خطرے میں ہے بلکہ اس صنعت سے وابستہ لوگوں کا کاروبار بھی متاثر ہو رہاہے۔