”مجھے نانی کہنے والا نوازشریف کی عمر کا ہے، اچھے فیصلے کیے ہوتے تو آج نانا دادا ہوتا“: مریم نواز

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ مجھے نانی کہنے والا نوازشریف کی عمرکاہے، اچھے فیصلے کیے ہوتے تو آج نانا دادا ہوتا۔ ، آپ بیٹی کے مجرم ہیں، بیٹی کا نام نہیں لے سکتے، عمرا ن خان نے اپنی بیٹی کے بارے میں جھوٹ بولا ہے۔پی پی آئی کے مطابق مریم نواز کا کہناتھا کہ کبھی کہتے ہیں ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے اور کبھی ایسی بیماری کا نام لیتے ہیں جو میں لے بھی نہیں سکتی، اپنے بچے لندن میں محفوظ بیٹھائے ہوئے ہیں اور خود گھر میں چھپ کر بیٹھاہے، کارکنوں کو آگے کر دیا، نوجوانوں کو ریلی میں ایندھن بنادیا گیا۔

Next Post

جنت مرزا ٹک ٹاک پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت

Thu Mar 9 , 2023
کراچی (پی پی آئی) معروف ٹک ٹاکر اور اْبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئیں۔پی پی آئی کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا سٹوری شیئر کرتے ہوئے 22 سالہ جنت مرزا نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا سکرین شارٹ شیئر کیا جس […]