پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرینگر میں دریائے جہلم سے ایک اور کشمیری نوجوان کی لاش برآمد

سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ روز سرینگر کے علاقے قمر واڑی میں دریائے جہلم سے ایک اور کشمیری نوجوان کی لاش برآمدہوئی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائی کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔