پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری

اسلام آباد(پی پی آئی) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری کر لی گئی۔حکومت نے بجلی صارفین پر 335 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔بجلی کی قیمت میں 3.23 روپے اضافی سرچارج لگانے کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے، بجلی کی قیمت میں اضافی سرچارج آئندہ مالی سال سے لگایا جائے گا۔درخواست میں کہا گیا کہ 6 مارچ کو بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ناکافی ہے، نیپرا کی جانب سے درخواست پر 16 مارچ کو سماعت کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔