پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماا علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکریٹری لطیف نیازی کی جعلی پاکستانی شہریت منسوخ

پشاور (پی پی آ ئی)پی ٹی آئی کے رہنما سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکریٹری لطیف نیازی کی جعلی پاکستانی شہریت منسوخ کردی گئی۔ذرائع کے مطا بق علی امین گنڈا پور کا پرسنل سیکریٹری جعلی پاکستانی نکلا، جس کے باعث لطیف نیازی کی جعلی پاکستانی شہریت منسوخ کردی گئی۔لطیف نیازی کے خاندان کے 10 افراد بھی افغان شہری قرار دیے گئے ہیں۔لطیف نیازی اور اس کے خاندان کو افغانستان ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ لطیف نیازی کے اثاثے بھی منجمد کیے جائیں گے۔